Advertisement
پاکستان

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بلوچستان کے سیاسی رہنماوں کے وفد کی ملاقات

لاہور: شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں امن و ترقی پاکستان کے امن و ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 19th 2021, 4:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بلوچستان کے سیاسی رہنماوں کے وفد کی ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کے وفد  نے ملاقات کی، نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی اور سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں کرد نے شہباز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر ملک ظاہر کاکڑ، بلوچستان سے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات نصیر خان بھی ملاقات کرنے والے وفد میں شامل تھے۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے وفد نے ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،  شہباز شریف نے بلوچستان سے رہنماؤں کو آمد پر پرتپاک خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر شہباز شریف کاکہنا تھا کہ  ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، عوام کا زندہ رہنا ناممکن بنا دیا گیا ہے، بلوچستان میں امن و ترقی پاکستان کے امن و ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری