ممبئی: بالی وڈاداکار سلمان خان اداکارہ کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 23rd 2021, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کی شادی میں شرکت نہیں کرینگے جس کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔
اداکار سلمان خان کی نئی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی شوٹنگ کا آغاز ماہ دسمبر میں ہوگا اور ’پٹھان‘ فلم میں بھی ان کی اسپیشل اپیرئنس شامل ہے۔
کترینہ کیف ،خان خاندان کی فرد سمجھی جاتی ہیں اس لئے دونوں کے پرستاروں کے لئے سلمان خان کا کترینہ کی شادی میں شرکت نہ کرنا حیرانگی کا باعث تھا
افواہیں تھیں کہ سلمان خان کترینہ کی شادی کی خبروں سے افسردہ ہیں جس کی وجہ سے وہ ان کی شادی میں بھی شرکت نہیں کرینگے۔
لیکن حقیقت اس سے برعکس ہے اور اس کے مطابق اداکار اپنی فلموں کی شوٹنگ اور مصروفیات کے باعث کترینہ کی شادی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- an hour ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- an hour ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 11 minutes ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






