Advertisement
علاقائی

حسان خاور نے مریم نواز کے فرانزک منترہ کا چیلنج قبول کر لیا

لاہور: ترجمان حکومتِ پنجاب حسان خاور نے مریم نواز کے فرانزک منترہ کا چیلنج قبول کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 5:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حسان خاور نے مریم نواز کے فرانزک منترہ کا چیلنج قبول کر لیا

تفصیلات کے مطابق حسان خاور کا کہنا تھا کہ مریم نواز  کا فرانزک آڈٹ کا مطالبہ شریف خاندان کو خود مشکل میں پھنسا سکتا ہے۔کیوں نہ آغاز شریف خاندان کے لندن فلیٹس سے کیا جائے؟ 

تر جمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے لندن میں مہنگی جائیداد کے فرانزک آڈٹ سے نابالغ بچوں کے ذرائع آمدنی بھی سامنے آجائیں گے۔ 

شہباز شریف کی لندن جائیداد سے ٹی ٹی کی وقعت بھی کھل جائے گی،شریف خاندان اور اس کے ملازمین کے اکاؤنٹس سمیت کئی پردہ نشینوں کے نام سامنے آئیں گے۔ 

ان کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اور اس کے خاندان کی سائیکلوں کی دکان سے لے کر ارب پتی بننے کی حیثیت بھی آشکار ہو جائے گی۔  

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ