اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس بپی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے ای کامرس مقرر کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 25th 2021, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عون عباس بپی کی معاون خصوصی ای کامرس کی حیثیت سے تعیناتی اعزازی بنیاد پر ہوگی۔
سینیٹرعون عباس بپی رواں برس مارچ میں پنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے، اس سے قبل وہ پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
پی ٹی آئی کے محمد ایوب آفریدی کی وزیراعظم کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی کے طور پر تقرری کے بعد اب عون عباس بپی کو معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


