Advertisement
تفریح

اداکاراعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 1st 2021, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکاراعجاز اسلم کے والد انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف  اداکار اعجاز اسلم کے والد کے انتقال کی اطلاع اُن کے قریبی دوست اور اداکار فیصل قریشی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔ 

فیصل قریشی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری میں بتایا کہ ’اُن کے دوست اعجاز اسلم کے والد کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔‘انہوں  نے اعجاز اسلم کے والد کے لیے مغفرت کی دُعا کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کی نمازِ جنازہ آج بروز  بدھ  بعدنمازظہر  ڈیفنس کی علی مسجد میں پڑھائی جائے گی ۔

دوسری جانب اداکار اعجاز اسلم نے والد کے انتقال کے بعدفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اعجاز اسلم نے ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے جو کہ اداکار اور اُن کے مرحوم والد کی یادگار تصویر کی مدد سے بنایا گیا ہے ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Aijaz aslam (@aijazzaslamofficial)

اعجاز اسلم کے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر پر اُن کے مداحوں اور شوبز ستاروں کی جانب سے شدید دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 hours ago
Advertisement