Advertisement
پاکستان

23 مارچ قوم کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں:فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان قوم کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 7th 2021, 6:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
23 مارچ قوم کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں:فواد چودھری

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی لانگ مارچ کے لیے ایسی تاریخیں دے کر پھر بدلتے رہے ہیں۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کی ساری کوششیں دوبارہ سسٹم میں داخل ہونے کے لیے ہیں۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کا دن قرار داد پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ  یہ دن احتجاج کے لیے مناسب نہیں ہے۔

فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ استعفوں کے معاملے پر آج بھی ان کی لڑائی ہوئی ہے، یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مارچ کریں گے۔

Advertisement
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی

  • 2 دن قبل
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی

  • ایک دن قبل
بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو

  • 4 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا

  • 4 دن قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی

  • 2 دن قبل
Advertisement