اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 23 مارچ یوم پاکستان قوم کو جوڑنے کا دن ہے توڑنے کا نہیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 7 2021، 6:33 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم والے پہلے بھی لانگ مارچ کے لیے ایسی تاریخیں دے کر پھر بدلتے رہے ہیں۔
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے والا کوئی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کی ساری کوششیں دوبارہ سسٹم میں داخل ہونے کے لیے ہیں۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 23 مارچ کا دن قرار داد پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے جبکہ یہ دن احتجاج کے لیے مناسب نہیں ہے۔
فرخ حبیب کا مزید کہنا تھا کہ استعفوں کے معاملے پر آج بھی ان کی لڑائی ہوئی ہے، یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مارچ کریں گے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 10 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 9 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 9 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 7 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 7 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 8 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 8 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



