Advertisement

عشق کی ناکامی پر لڑکی اور لڑکے نے زہریلی گولیاں کھالیں

وزیر آباد علی پورچٹھہ کی رہائشی خدیجہ اور اویس شاہ  دونوں جاں بحق ہو گئے  ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 9:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عشق کی ناکامی پر لڑکی اور لڑکے نے زہریلی گولیاں کھالیں

تفصیلات کے مطابق  وزیرآباد کے علاقے علی پور چٹھہ میں عشق کی ناکامی پر لڑکی اور لڑکے نے زہریلی گولیاں کھا لیں ، عشق میں ناکامی پر علی پورچٹھہ کی رہائشی خدیجہ اور اویس شاہ  دونوں جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ   علی پور چٹھہ کی رہائشی خدیجہ کے گھر والوں نے اسکی زبر دستی شادی کر دی تھی، خدیجہ نے  اویس شاہ کو رات کو اپنے گھر بلایا اور گھر سے بھاگ گئے، دونوں نے علی پور چٹھہ کے قریب ویرانے میں زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس کے مطابق  خدیجہ اور اویس شاہ دونوں شادی کرنا چاہتے تھے ،  پولیس تھانہ علی پور چٹھہ مصروف تفتیش ہے۔

Advertisement
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا