اسلام آباد: بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا، لائف لائن صارفین پر قیمتوں میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 40 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کتوبر کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- ایک گھنٹہ قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- ایک دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- ایک دن قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 21 گھنٹے قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 21 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- ایک دن قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



