کراچی: ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافے کا رجحان جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 177.61 روپے سے مہنگا ہو کر 178 روپے پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 178 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کمی دیکھی گئی اور 100انڈیکس 43 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس حوالے سے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سات ماہ میں ڈالر 25 روپے 72 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے اضافہ ہواتھا ۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 21 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 20 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






