Advertisement
تجارت

انٹربینک مارکیٹ  میں ڈالر 39 پیسے مہنگا

کراچی: ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر دسمبر 10 2021، 5:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹربینک مارکیٹ  میں ڈالر 39 پیسے مہنگا

تفصیلات کے  مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں  امریکی  ڈالر کی قیمت  میں آج بھی اضافے کا رجحان جاری ہے ، انٹر بینک میں ڈالر 177.61 روپے سے مہنگا ہو کر 178 روپے پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 178 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 418 پوائنٹس کمی دیکھی گئی اور 100انڈیکس 43 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ اس حوالے سے معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ سات ماہ میں ڈالر 25 روپے 72 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں  64 پیسے  اضافہ ہواتھا ۔

Advertisement
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 11 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 10 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 12 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 10 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 9 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 10 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 9 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 11 دن قبل
رجحانات
Advertisement