Advertisement
پاکستان

کابل میں2 زوردار دھماکے، 2 افراد ہلاک ، 4 زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں2 زورداردھماکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کابل میں2  زوردار دھماکے، 2 افراد ہلاک ، 4 زخمی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  افغانستان کا دارالحکومت کابل دو زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا۔اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ کابل کے مغربی حصے  دشت برچی میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسرا دھماکہ دہبوری کے علاقے میں ہوا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دوپہر 3 بج کر 25 منٹ پر ہوا۔ مقامی وقت کے مطابق اور پولیس ڈسٹرکٹ 13 کے مضافاتی علاقے دشت برچی میں ایک منی بس کو نشانہ بنایا گیا۔

وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے بتایا کہ پہلا دھماکہ مغربی کابل شہر کے دشت برچی میں ہوا اور اس میں ایک ٹرانسپورٹ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں دو شہری جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔

خوستی نے کہا کہ مغربی کابل شہر میں ایک اور دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے