کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں2 زورداردھماکے ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت کابل دو زوردار دھماکوں سے گونج اٹھا۔اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ کابل کے مغربی حصے دشت برچی میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ دوسرا دھماکہ دہبوری کے علاقے میں ہوا۔
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا دوپہر 3 بج کر 25 منٹ پر ہوا۔ مقامی وقت کے مطابق اور پولیس ڈسٹرکٹ 13 کے مضافاتی علاقے دشت برچی میں ایک منی بس کو نشانہ بنایا گیا۔
وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے بتایا کہ پہلا دھماکہ مغربی کابل شہر کے دشت برچی میں ہوا اور اس میں ایک ٹرانسپورٹ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں دو شہری جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔
خوستی نے کہا کہ مغربی کابل شہر میں ایک اور دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





