اسلام آباد:اسپیکر قومی اسبملی اسد قیصر کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اسپیکر قومی اسبملی اسد قیصر کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، نوٹس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور انہیں 13 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے گزشتہ روز اسد قیصر کی پشتو زبان میں آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈ کی بات کی تھی۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے اسد قیصر کو نوٹس جاری کیا، اسپیکر قومی اسمبلی کو 13 دسمبر کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 19 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 19 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



