واشنگٹن : امریکی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے، ہلاکتوں کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی 6 ریاستوں میں آنے والے 30 سے زائد طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بگولوں سے 6 ریاستوں میں اتنی تباہی ہوئی کہ گھر، اسکول، شاپنگ سینٹرز، فیکٹریاں، اسپتال کچھ نہ بچا۔ بگولوں کی شدت اتنی تھی کہ جو چیز بھی ان کے سامنے آئی وہ اسے اڑا لےگئے۔
طوفان کے باعث درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، مختلف جگہوں پر بجلی کے گھمبے گر گئی جس سے ہزاروں افراد کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور متعدد گاڑیاں عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں۔
امریکی ریاست کینٹکی کے شہر مے فیلڈ میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 70 افراد ہلاک ہوئے اور صرف ایک فیکٹری کے ملبے سے 40افراد کو نکالا گیا۔ امریکی ریاست کینٹکی کے گورنر اینڈی بیس ہیر نے 100سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ ریاست میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی تاریخ کے بدترین طوفان سے ہونے والی تباہی ناقابل یقین ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- an hour ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago





