Advertisement
علاقائی

محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے آج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

لاہور: محکمہ تحفظ ماحولیات کا کہنا ہے کہ  ٹاون ہال کے علاقے میں ائیر کوالٹی انڈیکس265ریکارڈ کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب نے آج کا ائیر کوالٹی انڈیکس جاری کردیا

تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ ٹاون شپ سیکٹر ٹو میں ائیر کوالٹی انڈیکس 297ریکارڈ کیا گیا، لیک سٹی، بذریعہ موبائل وین 348ریکارڈ کیا گیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 333ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ ماحولیات کے مطابق فیصل آباد میں 119ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ راولپنڈی میں ائیر کوالٹی انڈیکس 201ریکارڈ کیا گیا۔رحیم یار خان میں ائیر کوالٹی انڈیکس 166ریکارڈ کیا گیا۔ یہ تمام ڈیٹا چوبیس گھنٹے کی بنیادپر مرتب کیا گیا ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 6 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 19 منٹ قبل
Advertisement