Advertisement

اٹلی میں گیس دھماکے کے بعد عمارت گر گئی، ایک جاں بحق متعدد لاپتہ

سرکاری نیوز ایجنسی  کے مطابق اتوار کی صبح سسلین قصبے راوانوسا میں ایک عمارت گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور نو دیگر لاپتہ ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 5:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اٹلی میں گیس دھماکے کے بعد عمارت گر گئی، ایک جاں بحق متعدد لاپتہ

سرکاری نیوز ایجنسی اے این ایس اے اور اطالوی فائر سروس ویگیلی ڈیل فووکو کے مطابق  اتوار کی صبح سسلین قصبے راوانوسا میں ایک عمارت گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور نو دیگر لاپتہ ہیں۔

فائر سروس ویگیلی ڈیل فوکو نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ ایمرجنسی ٹیموں نے ایک شخص کی لاش نکالی لی ہے جبکہ  ملبے میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔

فائر سروس کے مطابق، اب تک دو خواتین کو بچا لیا گیا ہے، جن میں سے ایک کو ملبے سے زندہ نکالا گیا تھا۔

اے این ایس اے  کے مطابق، اطالوی حکام نے کہا کہ عمارت ایک بڑے گیس کے اخراج کی وجہ سے ہونے والے دھماکے کے بعد منہدم ہوئی، جس سے تین مکانات تباہ اور ایک کو نقصان پہنچا۔

فائر بریگیڈ کے کمانڈر نے اے این ایس اے سے کہا کہ  "گیس یا تو زیر زمین یا بند ماحول میں جمع ہو گئی تھی۔ لفٹ کے چالو ہونے سے بھی دھماکہ ہو سکتا ہے،""اگلے چند دنوں میں ہم مزید تفصیلی تحقیقات کریں گے،" انہوں نے کہا، "یہ یقینی ہے کہ اس طرح کا دھماکہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے۔"

 اے این ایس اے نے رپورٹ کیا ہے کہ  پائپ پھٹنے کی ممکنہ وجوہات میں خراب موسم، مٹی کا بدلنا یا لفٹ ہو سکتی ہے۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 10 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • ایک منٹ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
Advertisement