Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےذریعے کرانا لازم قراردیدیا

لاہور: پنجاب گورنمنٹ نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےزریعے کرانا لازم قراردیدیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 6:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کےذریعے کرانا لازم قراردیدیا

تفصیلات کے مطابق  حکومت پنجاب کے جاری کردہ آرڈیننس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین  کے زریعے ووٹنگ لازم قراردی گئی،  بلدیاتی انتخابات سیکرٹ بیلٹ کےذریعے ہوں گے ، میئر ، ڈپٹی میئر اورکونسلرز کا جوائینٹ پینل ہوگا،  سادہ اکثریت سے امیدوار کامیاب ہوں گے ۔

 الیکشن میں سیاسی جماعت یا  آزاد افراد  پینل کی شکل میں ہی الیکشن لڑسکیں گے، تمام کیٹگریز کے لئے پینل نہ دینے والے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہوں گے،  کو نسلر کاالیکشن لڑنے کے لئے عمرا کیس سال ہوگی،  میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لئے عمر پچیس سال ہوگی۔ یوتھ کے لئےعمر کم ازکم اٹھارہ سال اورزیادہ سے زیادہ بتیس سال ہوگی، منتخب ارکان کو کونسل کے پہلے اجلاس کی تاریخ کے ساٹھ دن کے اندر رکنیت کاحلف اٹھانا لازم ہوگا۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 38 minutes ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید