Advertisement

اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اسرائیلی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 8:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز امریکا کے دورے پر ہیں اور ایران پر دباوبڑھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ  فوج کو ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے اس حوالے سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کو بھی ایران پر حملے کی تیاری سے آگاہ کر دیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  دنیا کی ایران کے ساتھ جوہری معاملے پر بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور بین الاقوامی برادری جان گئی ہے کہ ایران ان کے ساتھ گیم کھیل رہا ہے۔  ایران پر فوجی دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لیے اسرائیلی فوج کو اسٹرائیک کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 12 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 4 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 7 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ