لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی آن لائن ٹرانسفر 14 دسمبر سے کھولے جائیں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 12th 2021, 7:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ اساتذہ کی آن لائن ٹرانسفر 14 دسمبر سے کھولے جائیں گے، پہلی بار محکمہ تعلیم نے فیصلہ کیا ہے، درخواست دینے والے اساتذہ اپنا ڈیٹا مرتب کر لیں ۔
ANNOUNCEMENT
— Murad Raas (@DrMuradPTI) December 12, 2021
E - Transfer for all Teachers to be opened on December 14th, 2021. Have all your correct data in place to apply. All Categories will be open at the same time. Again I repeat. All Categories will be open. My best wishes are always with all the Teachers. God speed.
مراد راس کا کہنا تھا کہ میری نیک خواہشات اساتذہ کے ساتھ ہیں، تبادلوں سے پابندی 14 دسمبر سے اٹھا لی جائے گی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






