بلدیاتی انتخابات: پرویزخٹک کے ٹکٹ ہولڈرکو ہرانے کے لیے پی پی اورن لیگ ایک ہوگئے
پشاور: پرویزخٹک کے ٹکٹ ہولڈرکو ہرانے کے لیے پی پی اورن لیگ ایک ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پرویزخٹک کے حلقہ نوشہرہ میں مسلم لیگ ن اورپی پی پی نے معاہدہ کرلیا ، پرویزخٹک کے ٹکٹ ہولڈرکو ہرانے کے لیے پی پی اورن لیگ ایک ہوگئے ہیں ، پی ٹی آئی کو شکست دینے کے لیے نوشہرہ میں پی پی پی اور ن لیگ کامعاہدہ ہوگیا ۔مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار کردیا ۔
معاہدہ کے مطابق عبدالحق ولی امیدوارن لیگ تحصیل نوشہرہ سے دستبردارہوگئے، احدخٹک کی کامیابی کے بعد تحصیل کے کنویئیرکی نامزدگی اپنی پارٹی سے اختیارولی کرینگے، رکن اسمبلی اختیار کی تجاویزکے احدخان اسکی منظوری دینے کے پابندہونگے۔
معاہدے کے تحت تحصیل کونسل کاتعمیراتی فنڈزدونوں جماعتوں میں مساوی 50،50حصوں میں تقسیم کیاجائے گا، الیکشن سے پہلے جہاں پی پی پی کاٹکٹ امیدوارنہیں وہاں پر پی پی مکمل سپورٹ کرنے کی پابند ہوگی، الیکشن میں کامیابی کے بعدن لیگ کے ممبران کونسل کے عوامی مفادات کاخیال رکھاجائے گا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 21 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 15 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago







