Advertisement
علاقائی

شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ایم 3 اور ایم 11 مختلف مقامات پر بند

ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ایم 3 مختلف مقامات اور ایم 11 کو بند کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 2:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2، ایم 3 اور ایم 11 مختلف مقامات پر بند

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  ‏موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک دھند کے باعث بند کردیا گیا ہے،‏موٹروے ایم تھری لاہور سے رجانہ تک دھند کے باعث بند ، ‏موٹروے ایم 11 دھند کے باعث بند کردی گئی۔

دوسری جانب لاہورائیرپورٹ پر دھند کی شدت میں اضافہ ہونے سے ائیرپورٹ پر حد نگاہ سو میٹر تک کم ہوگئی ، بیرون ملک   کی پروازوں کو لاہور  ائیرپورٹ  آنے سے روک دیا گیا۔

ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ  دبئی سے آنے والی پرواز ای کے 622 کو پرواز سے روک دیا گیا ، پرواز نے شام ساڑھے چھ بجے لاہور پہنچنا تھا، اب کل دوپہر اڑھائی بجے آئی گی۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب