Advertisement
علاقائی

اسلام آباد: شہری حدود میں قائم تعلیمی ادارے 20 دسمبر کو بند رہیں گے

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو سکولوں کی بندش کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 17th 2021, 3:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: شہری حدود میں قائم تعلیمی ادارے 20 دسمبر کو بند رہیں گے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ  کانفرنس ہونے جارہی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  شہری حدود میں قائم تعلیمی ادارے 20 دسمبر کو بند رہیں گے،  کنٹونمنٹ میں بھی قائم تعلیمی ادارے کو استشنی حاصل ہوگا۔

ضلعی انتظامیہ نے 20 دسمبر کو سکولوں کی بندش کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

خیال رہے کہ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی ) کا اجلاس اسلام آباد میں ہونے جار ہا ہے جس  کے باعث وزارت خارجہ نے20دسمبرکواسلام آبادمیں عام تعطیل دینےکی سفارش  کی تھی۔  چھٹی کامقصدوی آئی پی مومنٹ کےدوران فل پروف سیکیورٹی کوممکن بناناہے۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت