Advertisement
تفریح

اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اریبہ حبیب کی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 18th 2021, 6:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں شادی کا کارڈ اور مٹھائی کے ڈبے رکھے ہوئے تھے۔

اریبہ حبیب کے مطابق وہ اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز نئے سال کی شروعات میں کرنے جا رہی ہیں،اداکارہ 2 جنوری بروز اتوار کو سعدین عمران سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی۔

مداحوں نے اریبہ حبیب کی شادی کے کارڈ کی تصاویر پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ شادی شاہانہ انداز میں ہونے والی ہے۔

اداکارہ کی شادی کی تاریخ پر بھارتی ڈراموں کی معروف اداکارہ اور بگ باس سیزن 14 کی امیدوار پوترا پونیا نے بھی ردعمل کا اظہار کیا۔

انہوں نے اریبہ حبیب کی شادی کا کارڈ اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کیا اور لکھا کہ میں دلہن والوں کی طرف سے ہوں۔

خیال رہے کہ رواں سال اداکارہ کی سعدین شیخ سے پرافزائش طور پر منگنی کی رسومات ادا کی گئیں تھی اور اب ان کی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 دن قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا

  • 2 دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 10 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 18 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement