ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت اپنی شادی اور شوہر سے اتنی زیادہ ناخوش ہیں کہ انہوں نے کہہ دیا ہے ایسے شوہر سے اچھا ہے اکیلی رہ لوں۔


بھارت کی معروف اداکارہ راکھی ساونت اس بار مقبول رئیلیٹی شو بگ باس 15 میں کردار ادا کر رہی ہیں اور ان کے ہمراہ ان کے شوہر بھی موجود ہیں۔ اس شو کے ذریعے پہلی بار لوگوں کو راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق معلوم ہوا کیونکہ اس سے قبل کوئی نہیں جانتا تھا کہ راکھی ساونت کے شوہر کون ہیں ؟
اس سے قبل لوگوں کو راکھی ساونت کی شادی سے متعلق شک تھا کہ معلوم نہیں انہوں نے شادی بھی کی ہوئی ہے کہ نہیں۔
راکھی ساونت کے شوہر دنیا کے سامنے آگئے ہیں تو ایسا لگتا ہے دونوں ایک دوسرے سے خوش نہیں ہیں اور دونوں کے درمیان فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ حال ہی میں بگ باس 15 کا نیا پرومو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں راکھی ساونت اور ان کے شوہر ایک دوسرے سے بیزار نظر آرہے ہیں یہاں تک کہ رتیش راکھی کے پاس بیٹھنا اور ان سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 10 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 5 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل





