زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم زلزلے سے اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 25th 2021, 12:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
کوئٹہ سمیت گردو نواح میں تقریباً ہفتے کی صبح 11 بجکر 39 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز قلات سے 40 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے تاہم زلزلے سے اب تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آئی ایم ایف اور پاکستان کے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط کیلئے باضابطہ مذاکرات کا آغاز
- 41 منٹ قبل

وزیراعظم کا غزہ اور یوکرین میں دیرپا امن کے قیام کے لیے اجتماعی کوششوں پرزور
- 10 گھنٹے قبل

امریکا کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیرف آج سے نافذ ہوگا
- ایک گھنٹہ قبل

انجینئرنگ کونسل کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل
- 10 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ اور متعدد ریاستوں کی غزہ میں خوراک کا داخلہ بند کرنے کی مذمت
- 10 گھنٹے قبل

امریکی امداد رکنے سے پولیو کے خاتمےکی مہم متاثر ہوسکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب کو جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ اور فروغ کا رول ماڈل بنائیں گے، وزیر اعلی پنجاب
- 10 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری
- 10 گھنٹے قبل

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں آن لائن فوڈ ڈیلیوری کمپنی کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

پوپ فرانسس کی طبعیت ایک مرتبہ پھر خراب ، دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل
- 2 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات