لاہور : قومی ائیر لائن پی آئی اے نے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مسافروں کیلئے خوشخبری آگئی ، قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے کرونا وبا کی وجہ سے معطل فضائی سروس بحال کردی گئی ہے ۔ پی آئی اے کے مطابق ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔ پہلی پرواز پی کے 650 لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئی ہے ۔ پروازوں کی بحالی پر لاہور ائر پورٹ پر کیک کاٹا گیا اور سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی اور پی آئی اے عملے نے مسافروں کو الوداع کیا ۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور اور اسلام آباد کے درمیان دو طرفہ ہفتہ وار پروازیں بروز پیر، بدھ اور جمعہ کو آپریٹ کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ سال اپریل میں پاکستان نے کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام بین الاقوامی اور قومی پروازیں معطل کردی گئی تھیں۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 8 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 hours ago





