Advertisement
علاقائی

لاہور میں بارش سے اسموگ کی چھٹی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چار روز تک بارشوں کی نوید سنائی ہے جبکہ درجہ  حرارت میں کمی اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 4th 2022, 5:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں بارش سے اسموگ کی چھٹی

بارش کے بعد لاہور میں اسموگ اور آلودگی کے بادل چھٹ گئے۔

گزشتہ رات سے جاری بارش نے لاہور کو پہلے تین آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے نکال لیا۔ لاہور  189 اے کیو آئی کے ساتھ 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 9ویں نمبر پرآگیا۔

باغوں کے شہر لاہور میں اسموگ کے بادل چھٹنے لگے۔ رات سے جاری بوندا باندی نے لاہور شہر کو پہلے تین  آلودہ ترین شہروں کی فہرست سے نکال دیا۔

دو ماہ سے اسموگ اور فضائی آلودگی نے شہریوں کو جہاں موسمی بیماریوں میں مبتلا کیا وہیں آنکھوں میں جلن، سوزش، اور خراش نے جینا محال کر رکھا تھا۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چار روز تک بارشوں کی نوید سنائی ہے جبکہ درجہ  حرارت میں کمی اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔

Advertisement
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 9 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 12 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 5 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد