رواں مالی سال کے گذشتہ چھ ماہ میں اضافی اخراجات کی سٹیٹمنٹ جاری کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔


وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال ، پھیلاو اور ویکسینیشن کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں کابینہ اراکین کو ای وی ایم کے معاملے پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں7 نکاتی ایجنڈا منظوری کےلئے پیش ہوگا۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان برطانیہ کے درمیان ملزمان کی حوالگی پر بات ہونے کا امکان ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے ملزم عبدالقادر احسان کی پاکستان سے یوکے حوالگی کی سمری پیش ہوگی۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹیلی جینس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کے قیام کی سمری پیش ہوگی۔قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انٹیلی جینس اینڈ سکیورٹی سٹڈیز کی قیام کی تجویز ہے۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین کی دو سال کےلئے تقرری کی منظوری ایجنڈا میں شامل ہے ۔پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے نوٹیفکیشن کی منظوری کابینہ ایجنڈا کا حصہ ہے۔
پاکستان ادارہ شماریات میں 3 ممبران کی تقرری کا معاملہ بھی کابینہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔سی پیک اتھارٹی اور چینی وزارت ماحولیات کے درمیان مفاہمتی یاداشت کی ایکس پوسٹ فیکٹو منظوری ایجنڈا میں شامل ہے
رواں مالی سال کے گذشتہ چھ ماہ میں اضافی اخراجات کی سٹیٹمنٹ جاری کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

ایشیا کپ 2025:پاک بھارت میچ سے قبل وسیم اکرم کے شاہین شاہ آفریدی کو اہم مشورے
- 3 گھنٹے قبل

صارفین کے لیےاچھی خبر،میٹا کا واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

مظفرگڑھ : خانہ بدوش بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق، بچی نے ملزمان کو شناخت کرلیا
- 18 منٹ قبل

توشہ خانہ ٹو کیس:چشم دید گواہ اوربانی پی ٹی آئی کے سابق ملٹری سیکرٹری کا بیان سامنے آگیا
- 8 منٹ قبل

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی ، سیلابی صورتحال معمول پر آ گئی
- 4 گھنٹے قبل

صدر مملکت چین کا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
- ایک منٹ قبل

عالمی سطح پر قیام امن کے حوالے سے پاک فوج کا کردار قابل تحسین
- 4 گھنٹے قبل

قوالی کے فن میں منفرد مقام رکھنے والے مقبول احمد صابری کو مداحو ں سے بچھڑے 14 برس بیت گئے
- 2 گھنٹے قبل

ایران کا عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت میچ کے لیے پلئینگ الیون فائنل،مزید ایک اورتبدیلی کردی گئی
- 3 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا
- 3 گھنٹے قبل