ویب ڈیسک :پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکار شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ " جب آپ پاکستان کے لیے کھڑے ہیں تو میں آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔شاید میرا ووٹ پارلیمنٹ میں شمار نہ ہو لیکن آپ اور پاکستان کے لیے میری دعائیں ہمیشہ سنی گئی ہیں۔اداکار نے مزید لکھا کہ خدا کی عدالت میں میرا ووٹ بھی شمار ہو گا اور میری دُعا بھی جائے گی۔
@ImranKhanPTI I stand with you as you stand for Pakistan . My vote might not count in the parliament. But my prayers for you & Pakistan will always be heard and counted in the court of the ALMIGHTY. Your success is the success of Pakistan ?? #Pakistanhameshazindabad pic.twitter.com/cVvfhYetT9
— Shaan Shahid (@mshaanshahid) March 6, 2021
واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ قومی اسمبلی کے 178 ارکان نے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 8 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 hours ago








