Advertisement
علاقائی

نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان

کراچی :  کراچی  بورڈ کی جانب سے نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان

تفصیلات کے مطابق کراچی بورڈ نے  نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات  برائے سال2021کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، اس سال تقریباً 153417 طلباء و طالبات امتحانات میں شریک ہوئے، کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا،  سائنس گروپ میں 157255 طلباء و طالبات رجسٹر ڈ ہوئے  جن میں سے 153417طلباء وطالبات امتحانات میں شریک ہوئے۔

امتحانات میں شامل ہونے والوں میں 82143 طلباء اور71274 طالبات شریک ہوئیں،  غیر حاضر طلباء و طالبات کی تعداد 3838 رہی۔ تمام پرچوں میں کامیاب طلباء و طالبات کی تعداد 145949رہی اور کامیابی کا تناسب 95.13 فیصد رہا۔  اسی طرح1پرچہ میں 917۔2 پرچہ میں 86۔ 3 پرچہ میں 347طلباء وطالبات ناکام ہوئے  ہیں،  تمام پرچوں میں 6118 طلباء و طالبات فیل قرار پائے۔

Advertisement
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 21 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 20 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement