الماتے: قازقستان میں پرتشدد احتجاج، صدر قاسم جومارت نے بغیر وارننگ گولی چلانے کا حکم دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 7th 2022, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں پرتشدد احتجاج کے باعث صدر قاسم جومارت نے بغیر وارننگ گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔ قازق صدر قاسم جومارت کا کہنا ہے کہ پٹرول قیمتوں کے خلاف احتجاج میں اندرونی اور بیرونی تربیت یافتہ دہشتگرد شامل ہیں، ہنگامی حالت کے نفاذ سے دارالحکومت میں حالات قابو میں آ گئے ہیں۔
قازق صدر نے مزید کہا کہ دہشتگرداب بھی نجی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فوج بغیر وارننگ گولی چلائے، ملک میں احتجاج کی آڑ میں فوج، انتظامیہ اور سرکاری املاک پر حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی۔
خیال رہے کہ قازقستان میں پرتشدد احتجاج میں 18 سکیورٹی اہلکار، 26 سویلین مارے جا چکے ہی۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 16 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 17 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 17 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 13 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 16 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









