اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کی وباء کے چیلنج کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ لسٹڈ بزنسز کے سالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت ٹھوس اندازمیں پھلنے پھولنے کے ساتھ نوکریوں کو جنم دے رہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ کاروباری ادارے اور مالکان منافع میں اپنے ملازمین کو حصے دار بنائیں گے۔
وباءجیسےچیلنج کےباوجود(مالی سال کے) پہلے9ماہ میں لِسٹِڈ بزنسز کےسالانہ منافع میں 59% اضافہ ظاہرکرتاہےکہ ہماری معیشت ٹھوس اندازمیں پھلنےپھولنےکیساتھ نوکریوں کو جنم دے رہی ہے۔مجھےامیدہےکہ کاروباری ادارے+انکےمالکان منافع میں اپنے ملازمین کو حصہ دار بنائیں گے۔https://t.co/8WRSH3ip52
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 8, 2022

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 8 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 8 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 6 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 6 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago










