Advertisement
پاکستان

کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی وجہ سے مسائل ہوئے:فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی وجہ سے مسائل ہوئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 8th 2022, 11:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کم وقت میں بڑی تعداد میں لوگ مری آئے جس کی وجہ سے مسائل ہوئے:فواد چوہدری

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 48 گھنٹوں میں لاکھوں لوگ پہنچ جائیں گے تو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے، سیاحت کے فروغ سے ہماری مراد یہ نہیں کہ ایک ہی وقت میں سب لوگ آجائیں۔

وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے سے انتظامیہ کہہ رہی تھی کہ گاڑیاں لےکر مری نہ آئیں، پھنسی ہوئی گاڑیوں میں زیادہ تر 48گھنٹوں میں مری پہنچی تھیں،اس واقعے سے سیکھ کر آگے منیجمنٹ بہترکرنےکی ضرورت ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کے لیے مشکل ہوگیا تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں سیاحوں کو دیکھتے، صرف مری ہی نہیں تمام بالائی علاقوں میں اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے، مری میں صورت حال بہتر ہو رہی ہے، پھنسے لوگوں کو نکالا جارہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں لٹ گئے، مرگئے،بربادہوگئےکی صورت حال نہیں، سیاحت کافروغ بری بات نہیں تاہم مری کے واقعےسے سیکھناضروری ہے۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 17 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
Advertisement