Advertisement
تفریح

عامر علی اور سنجیدہ شیخ کے درمیان طلاق ہوگئی

بھارتی ٹیلی ویژن کی نامور جوڑی سنجیدہ شیخ اور عامر علی کی شادی کے 10 سال بعد طلاق ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 8th 2022, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عامر علی اور سنجیدہ شیخ کے درمیان  طلاق ہوگئی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ان کی علیحدگی کچھ عرصہ قبل ہی ہوگئی تھی اور انہوں نے طلاق کے کاغذات 9 ماہ قبل جمع کروائے تھے تاہم اب دونوں کی طلاق ہوئی ہے۔

اداکار جوڑے کی جانب سے اپنی طلاق کو انتہائی خفیہ رکھنے کی کوشش کی گئی اسی وجہ سے انہوں نے اب تک میڈیا کو اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔

سنجیدہ اور عامر کی 2 سالہ بیٹی آئرہ اداکارہ کے ہمراہ ان کے گھر میں رہ رہی ہیں۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق عامر علی اور سنجیدہ شیخ طلاق کی خبر پر تبصرہ کرنے سے گریز کررہے ہیں۔

سنجیدہ شیخ نے بیٹی سے متعلق کہا کہ چاہتی ہوں کہ میری بیٹی مجھ پر فخر کرے جب کہ عامر علی نے اپنی سابقہ اہلیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ اداکار عامر علی اور سنجیدہ شیخ نے کئی عرصہ قربت کے بعد مارچ 2012 میں شادی کی تھی، دونوں نے بھارت کے مقبول ڈانس شو 'نچ بلیے' کے تیسرے سیزن میں بھی شرکت کی تھی اور اس میں فاتح قرار پائے تھے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 19 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 21 گھنٹے قبل
Advertisement