مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسزاورہوٹلز میں پہنچا دیا:وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز میں پہنچا دیا گیا ہے جب کہ ادویات، خوراک، گرم کپڑوں سمیت ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے بتایا کہ پولیس کے مطابق کل رات تک مری میں 33 ہزار745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33ہزار 373 گاڑیوں کا انخلا ہو چکا جب کہ ایکسپریس وے مکمل طور پرکلیئر ہے۔
مری کےعلاقوں میں پھنسی تمام فیملیز اور شہریوں کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور ہوٹلوں میں پہنچا دیاگیا ہے اور ادویات، خوراک، گرم کپڑوں سمیت ضروریات پوری کی جا رہی ہیں
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) January 8, 2022
پولیس ریکارڈ کےمطابق کل رات تک مری میں داخل ہونےوالی 33,745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33,373 گاڑیوں کا انخلاء ہو چکاہے
انہوں نے کہا کہ پرانا جی ٹی روڈ پر ٹریفک سست روی کا شکار ہے، راولپنڈی ڈویژن کی تمام انتظامیہ ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں۔
ایکسپریس وے مکمل طور پر کلئیر ہے، پرانا جی ٹی روڈ پر بھی ٹریفک سست روی سے رواں ہے اور کلڈنہ سے باڑیاں تک روڈ سے برف اور درخت ہٹانے کا کام جاری ہے
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) January 8, 2022
راولپنڈی ڈویژن کی تمام انتظامیہ ریسکیو آپریشن میں موجود ہے

کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد،تفتیش جاری
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط کیا،عالمی جریدہ
- 15 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت4 دہشت گرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

پی آئی اے کا نوٹس، جدہ ائیر پورٹ پر ہاتھ پائی کرنے والی ائیر ہوسٹس معطل
- 16 گھنٹے قبل

بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، مصطفیٰ کمال کا انکشاف
- 17 گھنٹے قبل

کرک: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی,8 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہوگئیں
- 11 گھنٹے قبل

فیلڈمارشل پاکستان کیلئے عسکری و سفارتی محاذ پر فرنٹ فٹ پر کھیلے،برطانوی جریدے کا اعتراف
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدیدکینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
- 10 گھنٹے قبل

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سےداخل ہونے کا امکان، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی
- 16 گھنٹے قبل

اسرائیل کا صومالی لینڈ کوالگ ملک تسلیم کرنا عالمی امن کیلئے خطرہ، اعلان مسترد کرتے ہیں،او آئی سی
- 16 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار
- 14 گھنٹے قبل













.jpg&w=3840&q=75)
