بغداد: عراقی دارالحکومت امریکی فوجی اڈے پر دو ڈرونز سے حملہ کیا گیا اور 4 راکٹس مارے گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 12:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں بین الاقوامی ایئرپورٹ سے متصل امریکی فوجیوں کے زیر استعمال فضائی اڈے پر حملے کے بعد سائرن بجائے گئے اور جوابی کارروائی کے لیے اتحادی فوج کے ہیلی کاپٹرز نے فضا میں گشت شروع کر دیا۔
امریکی فوجی اڈے پر دو ایسے ڈرونز داغے گئے جن پر “قائد قاسم سلیمانی کا انتقام” لکھا ہوا تھا۔ ڈرونز اور راکٹ حملے سے امریکی فوجی اڈے کی عمارت کو معمولی نقصان پہنچا۔
حملے کے وقت درجنوں امریکی فوجی اہلکار اڈے پر موجود تھے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
عراقی میڈیا کے مطابق ڈرونز کو جوابی کارروائی میں دفاعی نظام نے مار گرایا تاہم 4 راکٹس امریکی فوجی اڈے کے احاطے میں گرے جس سے معمولی نقصان ہوا۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 16 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 18 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 3 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 13 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 19 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 19 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





