راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق مرکزی شاہرات کھولنے کے بعد اب رابطہ سڑکیں کھولنے کا کام جاری ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مری میں ہرطرح کی نقل وحمل کے لیے تمام مرکزی شاہرات کھول دی گئی ہیں، کلڈنہ باڑیاں شاہراہ بھی کھول دی گئی ہے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق مرکزی شاہرات کھولنے کے بعد اب رابطہ سڑکیں کھولنے کا کام جاری ہے، ریلیف کیمپس اور میڈیکل سہولیات پوری طرح سے کام کررہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی ٹرانسپورٹ کے ذریعہ گھرے ہوئے سیاحوں کو راولپنڈی اسلام آباد پہنچایا جارہا ہے۔
خیال رہے کہ مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی تھی اور 20 سے زائد افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 منٹ قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 36 منٹ قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



