اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں اجلاس منعقدہ ہو گا جس میں ن لیگ کے مرکزی صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو گا جس کی صدارت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کریں گے۔
مریم اورنگزیب کے مطابق منعقدہ اجلاس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر جماعتوں کے پارلیمانی قائدین بھی شرکت کریں گے۔
اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں فنانس بل اور فارن فنڈنگ کیس سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں منی بجٹ کو منظوری سے روکنے کے لیے حکمت عملی پر بھی غور ہوگا۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





