Advertisement

نیویارک : اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک 

نیویارک : امریکی ریاست نیویارک کے اپارٹمنٹ بلاک  میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 63 زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 2:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیویارک : اپارٹمنٹ میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک 

غیر ملکی خبررساں ادارے  کے مطابق آگ برونکس کے علاقے میں 19 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر لگی، حادثے میں ہلاک ہونیوالوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔ نیویارک میئر ایرک ایڈمزکے مطابق زخمی   32 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جن میں سے13  کی حالت تشویشناک بتائی جارہی  ہے۔

حکام کے مطابق  آگ  نے دو منزلوں کو نقصان پہنچایا  تاہم  دھوئیں نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا  کیونکہ جس حصہ  میں آگ لگی تھی اس کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا گیا تھا  جس کی وجہ سے  دھواں ہر منزل تک پھیل گیا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ گ بجھانے کے عمل میں 200 فائر فائٹرز نے حصہ لیا ۔

نیویارک گورنر نے حادثے  پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کی مدد  کیلئے امداد کا بھی  اعلان کیا ہے ۔

خیال رہے کہ چند روز  قبل بھی  فلاڈیلفیا میں بھی  ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے  سے آٹھ بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ برونکس کے جس علاقے میں آگ لگی ہے وہاں  بڑی تعداد میں مسلمان تارکین وطن آباد ہیں اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ آگ سے متاثر ہونے والے بہت سے لوگ گیمبیا سے امریکہ آئے تھے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
Advertisement