آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سز ا، مجموعی قید کی سزا 100 سال سے زیادہ ہو گئی
خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 10th 2022, 6:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ینگون : میانمار کی عدالت نے نوبیل انعام یافتہ اور سابق رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 4 سال قید کی سزا سنا دی جس کے بعدمختلف مقدمات میں نہیں مشترکہ طور پر 100 سال سے زائد قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔
خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں 4 سال قید کی سزا سنائی ہے ، آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جبکہ ابھی تک انہین مشترکہ طور پر مختلف مقدمات میں 100 سال سے زیادہ قید کی سزا سنائی جا چکی ہے ۔
خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ ماہ بھی میانمار کی عدالت نے آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا سنائی تھی ۔

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 5 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات