لاہور:قومی ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈر شعیب ملک نے لاہور کے پوش علاقے میں ریسٹورینٹ کھول لیا۔


تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کے ریسٹورینٹ ’ دی رائس باؤل ‘ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ہوئی جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم ، کپتان بابر اعظم، کرکٹر حسن علی، امام الحق ، وہاب ریاض اور سابق کوچ وقار یونس سمیت دیگر نے شرکت کی۔
- The maestro @itsaadee surprises @realshoaibmalik & team at the opening event of #RiceBowl in Lahore...@realshoaibmalik @WahabViki@babarazam258 @waqyounis99 @RealHa55an @KamiAkmal23 @iamAhmadshahzad@shani_official @usman @ImamUlHaq12#RiceBowlZblockDHA #Cricket #Pakistan pic.twitter.com/EBEUYFYzUO
— Arsalan H. Shah ~ Proud Pakistani (@arsalanhshah) January 9, 2022
ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کو عاطف اسلم سے ملتے اور کھانے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
شعیب ملک کی جانب سے افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم کی حیران کن شرکت پر خوشی کا اظہار کیا گیا۔
- What a lovely surprise it was @itsaadee to see you pop out of the blue at the launch of #RiceBowl earlier today...
— Shoaib Malik ?? (@realshoaibmalik) January 9, 2022
Sir tussi great ho, love you ❤#RiceBowlZBlockDHA #RiceBowl #Lahore #Pakistan pic.twitter.com/Dk14RJQ9D5
شعیب نے اپنی ٹوئٹ میں عاطف اسلم کی سرپرائز انٹری پر ان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’ سر تسی گریٹ ہو‘۔
دوسری جانب دیگر کھلاڑیوں نے بھی سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے شعیب ملک کے ریسٹورینٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
- Hassan Ali at the opening ceremony of #RICEBOWL by #ShoaibMalik #RiceBowlZblockDHA #THORpr @RealHa55an @realshoaibmalik #Cricket #Pakistan pic.twitter.com/gUFY3kEY9Z
— Arsalan H. Shah ~ Proud Pakistani (@arsalanhshah) January 9, 2022

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 9 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 10 hours ago




