Advertisement

ہریانہ کی حکومت نے 26جنوری تک تمام اسکول و کالج بند کردیے ، بھارتی میڈیا

دہلی :بھارتی میڈیا کے مطابق  ہریانہ کی حکومت نے 26جنوری تک تمام اسکول و کالج بند کردیے  جبکہ آن لائن کلاسز جاری رہیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہریانہ کی حکومت نے 26جنوری تک تمام اسکول و کالج بند کردیے ، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق  ملک بھر میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث  ہریانہ حکومت نے 26 جنوری تک اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔جس کے بعد فزیکل  کلاسیں بند  رہیں گی جبکہ   آن لائن کلاسز اب بھی جاری رہیں گی۔ ہریانہ میں اسکول یکم دسمبر سے دوبارہ  اسکول کھولے جانے تھے،  تاہم،صوبائی حکومت نے اس فیصلے کو موخر کر دیا جس کی بڑی وجہ  ملک میں کوویڈ 19 کے نئے قسم کے Omicron کیسز  میں اضافہ ہے۔

گزشتہ حکم کے مطابق، اسکولوں کو 12 جنوری سے ذاتی طور پر کلاسز شروع کرنا تھیں تاہم  اب یہ موخر ہے ۔ نہ صرف ہریانہ بلکہ دیگر ریاستوں کے اسکولوں کو دوبارہ آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا ہے۔ . دہلی کے لیے آن لائن کلاسز اگلے حکم تک جاری رہیں گی، ممبئی کے لیے اسکول 30 جنوری تک بند کر دیے گئے ہیں۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 10 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 7 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement