اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 11:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطا بق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کورونا میں مبتلاہوگئیں ہیں،وفاقی وزیر نے کورنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں ماہ 6 جنوری کو سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔
انہوں نے لکھا تھا کہ میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ چار پانچ دن سے گلا خراب تھا مگر بہتر ہورہا تھا اور دو رات قبل چند گھنٹوں کےلیے ہلکا بخار محسوس کیا لیکن اس کے علاوہ کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 6 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 11 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 12 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 5 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 10 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




