Advertisement
علاقائی

شاہ رخ جتوئی کے آٹھ ماہ نجی اسپتال میں قیام کے دوران کمرے میں کیا کیا آسائشیں تھی

کراچی : ذرائع کے مطابق کمرے میں سیون سیٹر صوفہ , پیشینٹ بیڈ ، ائیر کنڈیشنر موجود تھا ،  کمرے میں تاش  ،لوڈو بھی سہولت موجود تھی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ رخ جتوئی کے آٹھ ماہ نجی اسپتال میں قیام کے دوران کمرے میں کیا کیا آسائشیں تھی

 شاہ رخ جتوئی کے کمرے میں کیا کیا آسائشیں تھی تفصیلات جی این این  نے حاصل کرلیں۔ شاہ رخ جتوئی اسپتال کے پہلے فلور کے کمرہ نمبر 105 میں میں رہائش پزیر تھا ، کمرے میں سیون سیٹر صوفہ , پیشینٹ بیڈ ، ائیر کنڈیشنر موجود تھا 

کمرے میں تاش  ،لوڈو بھی سہولت موجود تھی ، شاہ رخ جتوئی اسپتال سے شفٹ ہونے کے بعد اسپتال میں ان کے کمرے سے کئی چیزیں بھی اٹھالی گئیں۔

ایڈمنسٹریٹر اسپتال معین ہمدانی کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی سے ملنے دوست احباب اسپتال آتے تھے ، شاہ رخ جتوئی سات سے آٹھ ماہ اس اسپتال کی پہلی منزل کے کمرے میں مقیم تھے ، شاہ رخ جتوئی کے لیئے تین وقت کا کھانا گھر سے لایا جاتا تھا ، ۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ رخ جتوئی کے ساتھ پولیس اہلکار موجود تھے اسپتال کا عملہ کیسے روک سکتا تھا ،  شاہ رخ جتوئی کو تمام سرکاری کاغزات کا جائزہ لینے کے بعد رکھا گیا تھا ، شاہ رخ جتوئی کو داخل کرنے کے لیئے آئی جی جیل خانہ جات ، محکمہ صحت ، اور محکمہ داخلہ کے لیٹرز تھے ،  شاہ رخ جتوئی آج صبح دس بجے اسپتال سے ڈسچارج کر دیئے گئے ۔

Advertisement
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 11 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 10 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 6 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement