Advertisement
پاکستان

اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی سینیٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر اسحاق ڈار کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسحاق ڈار کی رکنیت 9 مارچ 2018 سے بحالی کی گئی ہے۔

Advertisement