ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ احتیاط کریں یہ نہ ہو کہ ہمیں لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے، 2 ڈوز لگوانے والے بوسٹر ڈوز لازمی لگوائیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 10 2022، 11:41 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں اضافہ ہورہاہے۔عوام سےاحتیاط کی اپیل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2 ڈوز لگوانے والے بوسٹر ڈوز لگوائیں،عوام کی صحت سڑکوں سےاہم ہے۔ صحت کارڈ سےتھیلسیمیا و دیگر امراض کا علاج مفت ہوگا۔ وزیرصحت یاسمین راشد نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہمارا مقصد ہے۔ عوام کو صحت کی سہولت دینا وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب کا فرض تھا۔ حکومت اپنے وعدے پورےکررہی ہے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ 31 مارچ تک پورے لاہور میں صحت کارڈ دے دیں گے اور خواجہ سراؤں کو بھی صحت کارڈ فراہم کریں گے۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 12 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 12 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 11 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 11 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 12 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 13 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 11 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 11 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 13 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 12 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



