کراچی : ڈاکوؤں شہری کو قتل کرنے کے بعد سامان لوٹ کر موقع سے فرار ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 1:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق گلشن معمار گبول گوٹھ مسلح ڈاکوؤں نے ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کی، شہری کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ڈاکوؤں شہری کو قتل کرنے کے بعد سامان لوٹ کر موقع سے فرار ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹا کرنا شروع کردیئے ہیں ، پولیس کی جانب سے لاش اور جائے واردات کا معائنہ جاری ہے۔ڈاکوؤں کی فائرنگ کا شکار بنے والے شہری کی شناخت امان اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







