لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کی سڑک کنارے کھڑے ہو کر چنے بھوننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 11th 2022, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ چنے بھوننے والی ریڑھی لئے کھڑے ہیں اور چھاننے کی مدد سے گرم ریت میں چننے بھون رہے ہیں۔
Your "Chano wala Cha-cha" of the day!
— Wahab Riaz (@WahabViki) January 10, 2022
Send your orders "kia banaon aur kitnay ka banaun"? ?
P.S.
Loved spending some time around this special handcart reminded me of my childhood days. pic.twitter.com/gbfP2EJJso
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ میں آج آپ کا چنے والا چاچا ہوں! آپ اپنے آرڈرز مجھے بھجوائیں اور بتائیں کیا بناوں اور کتنے کا بناؤں؟
وہاب ریاض کا کہنا ہےکہ ریڑھی والے کے ساتھ وقت گزار کر مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 17 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





