سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔


وزیراعظم عمران خان کی سابقہ معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کی اپنی سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو ان کے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ہے جس میں وہ اہلخانہ کے ہمراہ انتہائی خوشگوار موڈ میں ہیں اور ان کے ارد گرد بچے بھی موجود ہیں۔
ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے تحریکِ انصاف کے کارکنوں سمیت صارفین کی بڑی تعداد نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سابق وفاقی وزیر و مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان فیملی کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ pic.twitter.com/COP4utiqYt
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) January 10, 2022

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 16 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 15 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 15 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 16 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 17 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 12 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago




